Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی فوڈ یونٹ سیل کر دیے


Image result for ‫پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی فوڈ یونٹ سیل کر دیے‬‎

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی میں 2000 جعلی بوتلیں، ایک لاکھ کلو ناقص اچار اور 14 ہزار کلو مربہ برآمد کرلیا گیا۔لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں کریک ڈاؤن کے دوران مصنوعی فلیورز اور رنگوں سے کولڈ ڈرنکس بنائی جا رہی تھیں۔ شیخوپورہ میں پروڈکشن یونٹ میں گلے سڑے پھلوں سے اچار اور مربہ تیار کیا جا رہا تھا۔فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے تیار مال اور فیکٹری کی مشینری ضبط کرتے ہوئے فوڈ یونٹ سیل کر دیے جبکہ ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: