Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » وزیراعظم عمران خان آج وفاقی اردو یونیورسٹی حیدرآباد کا سنگ بنیاد رکھیں گے


Related image

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج وفاقی اردو یونیورسٹی حیدرآباد کا سنگ بنیاد رکھیں گے، جس کی تقریب وزیراعظم سیکریٹیریٹ اسلام آباد میں ہوگی۔سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں یونیورسٹی کے قیام کا دیرینہ مطالبہ آج پورا ہونے جارہا ہے، حیدرآباد کی سیاسی و سماجی تنظیموں کی جانب سے یونیورسٹی کے کیمپس کے سنگ بنیاد کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔حیدرآباد یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب آج سہہ پہر چار بجے وزیراعظم سیکریٹریٹ میں ہوگی جس کے لیے تحریک انصاف اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کو تقریب کے دعوت نامے جاری کیے گئے ہیں۔
تقریب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، تحریک انصاف کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی شریک ہوں گے۔دوسری جانب وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے اعلان سے کچھ نہیں ہوگا، یونیورسٹی بنانے کے لیے سندھ اسمبلی سے رجوع کرنا پڑے گا۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: