Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » پاک فوج کے پروموشن بورڈ اجلاس میں چالیس بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی


Image result for ‫پاک فوج‬‎

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت پاک فوج کے پروموشن بورڈ اجلاس میں چالیس بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔میجر جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں آرمی میڈیکل کور کے 11 بریگیڈئرز بھی شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پا کر میجر جنرل بننے والوں میں ظفراقبال مروت، شاکراللہ خٹک، محمد اویس دستگیر، عامر نوید ، محمد اعجاز مرزا، تبسم حبیب ، محمد شجاع انور، دلاور خان ، سرفراز احمد ، آصف محمود گورایہ ، کمال اظفر ، محمد علی خان شامل ہیں۔کاشف آزاد، ماجد جہانگیر، اظہر وقاص، عاکف اقبال ، عمر احمد بخاری ، محمد احسن خٹک ، عنایت حسین ، عادل یامین ، محمد حسن خٹک ، محمد عامر نجم ، محمد عقیل ، کامران احمد ستی ، سید امداد حسین شاہ، کاشف ظفر، خرم انور قادری اور احمد شریف شامل ہیں۔آرمی میڈیکل کور سے تعلق رکھنے والے بریگیڈیئر محمد علیم ، احسن الطاف ، سید نصرت رضا ، کرامت حسین شاہ بخاری، فرخ سعید ، قدرت اللہ ملک ، عامر اکرم ، شاہد حمید چوہدری ، محمد قاسم بٹ ، فرحان طیب اور محمد افشین اقبال کو بھی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: