Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » وزیراعظم سیکرٹریٹ اسلام آباد میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا


Image result for ‫وزیراعظم سیکرٹریٹ‬‎

وزیراعظم سیکرٹریٹ اسلام آباد میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ۔ آتشزدگی کے باعث وزیراعظم آفس کو خالی کرالیا گیا ۔وزیراعظم سیکرٹریٹ کی چھٹی منزل پراچانک بھڑک اٹھنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ فائربریگیڈ نے بروقت پہنچ کرآگ پر قابوپایا۔وزیراعظم ہاؤس سے جاری کیے جانے والے اعلامیے کے مطابق آگ محدود حصےمیں شارٹ سرکٹ کےباعث آگ لگی۔ تمام ملازمین محفوظ ہیں۔عمارت کے متاثرہ حصے میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: