Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » وزیرخزانہ اسد عمر کا اسحاق ڈار کو کرارا جواب


 Image result for ‫اسد عمر ، اسحاق دار‬‎Related image

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈالر کی قیمت کو واپس 120 روپے پر لانے کے لئے موجودہ حکومت کو پیشکش کی تھی جس پر اب وزیرخزانہ اسد عمر نے اپنے ردعمل کا اظہار کردیا۔تفصیلات کے مطابق آج نیوز کے پروگرام ‘فیصلہ آپ کا’ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ڈالر کی قیمت کو واپس 120 پر لانے کے لئے حکومت مجھے ملکی معیشت کانٹریکٹ پر دے دے۔اسحاق ڈار کی پیشکش کے جواب میں وزیر خزانہ اسد عمر نے کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کو ملکی معیشت پر اب رحم کھانا چاہیئے، انہوں نے اپنے 4 سالہ دورِ حکومت میں ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: