Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » رحمتوں اور فضیلتوں بھری رات، شب معراج آج عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے


Image result for shab e meraj

سرے لامکاں سے طلب ہوئی، سُوئے مُنتہا وہ چلے نبی، رحمتوں اور فضیلتوں بھری رات، شب معراج آج عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔شب معراج وہ شب ہے جب اللہ رب العزت نے اپنے حبیب نبی محترم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو معراج کا شرف عطا کیا اور پانچ نمازوں کا تحفہ عطا کیا۔اس واقعے کو قرآن کریم کی سورۃ اسراء پارہ نمبر پندرہ کی ابتدائی آیات میں بیان کیا گیا ہے۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: