Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » ھارتی میڈیا نے پاک فوج کے آئی ایس پی آر کو آئی ایس آئی سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا ہے




Image result for ispr

نئی دہلی:  بھارتی میڈیا نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کو آئی ایس آئی سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی ‘عزم نو’ مہم بھارتی کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن کا توڑ ہے۔ بالاکوٹ واقعہ کے بعد بھی آئی ایس پی آر نے اہم کردار ادا کیا۔بھارتی دفاعی ماہرین نے تسلیم کیا ہے کہ انفارمیشن کی جنگ میں پاکستان کی پوزیشن انتہائی مضبوط ہے۔ بھارت کو آئی ایس پی آر کے سائبر آپریشن سے خبردار رہنا ہوگا۔بھارتی دفاعی ماہرین نے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کو جنوبی ایشیا کا گیرازیموف قرار دیدیا ہے۔ خیال رہے کہ ہائبرڈ وار کا نظریہ سب سے پہلے روسی جنرل گیرازیموف نے 2018ء میں پیش کیا تھا۔



رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: