Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » ٹرین حادثے کے باعث ٹرینوں کا نظام درہم برہم


Image result for train accident rahim yar khan

رحیم یار خان: ٹرین حادثے کے باعث ٹرینوں کا نظام درہم برہم ہوگیا، کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی تمام ٹرینیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں۔ شالیمارایکسپریس سات گھنٹے تاخیر کے بعد لاہور ریلوے اسٹیشن پہنچی۔ٹرینیں لاہور لیٹ پہنچنے کے باعث کراچی کے لیے بھی تاخیر سے روانہ ہو رہی ہیں۔ کراچی روانہ ہونے والے مسافروں کو ریلوےاسٹیشن پرکئی گھنٹے انتظارکرنا پڑا۔ مسافر کہتے ہیں شالیمار ایکسپریس کوصبح چھ بجے روانہ ہونا تھا، صبح چار بجے سے انتظار میں ہیں، روانگی کا حتمی وقت نہیں بتایا جا رہا۔جعفر ایکسپریس، گرین لائن، شاہ حسین، تیزگام اور کراچی ایکسپریس سمیت دیگر ٹرینیں بھی غیر متوقع طور پر تاخیر کا شکار ہیں۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: