Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس6 اپریل کو ہوگا


Related image

شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہفتہ چھ اپریل کو ہوگا۔ترجمان کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں محکمہ موسمیات کے دفتر کراچی میں ہوگا، جب کہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر منعقد کیے جائیں گے۔وزارت مذہبی امور کے مطابق موصول شہادتوں کی روشنی میں چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان چاند کی دید سے متعلق باضابطہ اعلان کریں گے۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: