Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » اٹک کے کوہاٹ روڈ پرٹریفک حادثہ ، 4 افراد ہلاک 12 زخمی


Related image

اٹک کے کوہاٹ روڈ پرٹریفک حادثے میں چار افراد جاں بحق اوربارہ زخمی ہوگئے۔کوہاٹ روڈ پرکھنڈا کےقریب راولپنڈی سےکوہاٹ جانےوالی وین اووٹیک کرتے ہوئے سامنےسے آنے والی گاڑی سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ریسکیو کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔ریسکیو اہلکاروں نے 12 زخمیوں کوتحصیل اسپتال فتح جنگ منتقل کردیا جہاں 7 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔



رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: