Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » ووٹر 31 مئی 2019ءتک اپنے ووٹ کے اندراج کو شناختی کارڈ پر درج مستقل یا عارضی پتہ کے مطابق یقینی بنائیں


Image result for ‫الیکشن کمیشن آف پاکستان‬‎

الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق ووٹ کا اندراج شناختی کارڈ پر درج مستقل یا عارضی پتہ پر ممکن ہے،رائے دہندگان 31 مئی 2019ءتک اپنے ووٹ کے اندراج کو شناختی کارڈ پر درج مستقل یا عارضی پتہ کے مطابق یقینی بنائیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بتایا ہے کہ اندراج یا منتقلی ووٹ کے لیے فارم نمبر 21 دفتر ضلعی الیکشن کمشنر یا رجسٹریشن آفیسر اور دفاتر اسسٹنٹ رجسٹریشن افسران میں جمع کروائیں ۔ رائے دہندگان ووٹ اندراج کی تفصیلات اور ہیلپ لائن نمبر جاننے کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس کریں۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: