Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » کراچی میں دودھ کی قیمتوں پر ایسو سی ایشن 2 گروپوں میں بٹ گئی


Image result for ‫دودھ فروش مافیا‬‎

کراچی میں دودھ کی قیمتوں پر ایسو سی ایشن 2 گروپوں میں بٹ گئی، شاکر گروپ کہتا ہے قیمتوں میں فی لیٹر 23 روپے اضافہ ہوگا۔ حاجی اختر گروپ نے مخالفت کردی۔ کہتے ہیں اس فیصلے میں ہماری رائے شامل نہیں، دودھ سرکاری نرخ پر ہی بیچا جائے۔کریک ڈاؤن کا خوف یا آپسی اختلافات؟، دودھ فروش مافیا شہر میں اپنا راج سمجھ کر ایک بار پھر قیمتیں بڑھانے کی کوشش کرنے لگا، 5، 10 روپے نہیں بلکہ پورے 26 روپے بڑھانے کا اعلان شاکر گجر گروپ نے کیا، لیکن حاجی اختر گروپ نے انکار کردیا تو دکانداروں نے  قیمتیں نہ بڑھائیں۔
کمشنرکراچی اگر قیمتیں بڑھانے پر مان گئے، تو حاجی اختر گروپ بھی رضامند ہوجائے گا لیکن فی الحال سرکار کا ایسا کوئی ارادہ نہیں۔ضلع انتظامیہ نے واضح کردیا کہ دودھ کی قیمت میں من مانے اضافے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔عوام نے قیمتوں میں من مانے اضافے کے اعلان پر شدید رد عمل کا اظہار کردیا، کہتے ہیں مہنگائی کا ایک اور بم نہ گرایا جائے۔



رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: