Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » بھارت اس ماہ کی 16 سے 20 تاریخ کے دوران پاکستان کے خلاف جارحیت کرسکتا ہے ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی


Image result for shah mehmood qureshi

دفتر خارجہ نے بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کرکے پاکستان کے خلاف کسی بھی مہم جوئی سے خبردار کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیر خارجہ کی گزشتہ روز کی بریفنگ سے متعلق ایک دستاویز بھی بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کے حوالے کی گئی ہے۔دفتر خارجہ نے واضح کیا کہ پاکستان، بھارت کو کسی بھی مِس ایڈونچر کی صورت میں سخت جواب دے گا۔گزشتہ روز ملتان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے صحافیوں کو بتایا کہ پاکستان کے پاس مصدقہ خفیہ معلومات ہیں کہ بھارت اس ماہ کی 16 سے 20 تاریخ کے دوران اس کے خلاف جارحیت کرسکتا ہے۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: