Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology


Image result for ‫کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں  ڈکیتی‬‎

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے بلاک ڈی میں گھر پر ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ سے میاں، بیوی اور دو سالہ بچہ زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق بدھ کو الصبح نارتھ ناظم آباد کے بلاک ڈی میں مسلح ڈاکوؤں نے گھر میں واردات کی کوشش کی۔ اس دوران گھر والوں کے جاگنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی ۔ڈاکوؤں کی فائرنگ سے گھر میں موجود تین افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: