Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » ملکہ کوہسار مری میں جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی


Image result for murree fire in forest

ملکہ کوہسار میں گھوڑا گلی اور نند کوٹ سینیو کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔مری کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے بڑے حصے کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ محکمہ جنگلات کا عملہ آگ بجھانے کی کوشش میں مصروف ہے۔ تاہم فائربریگیڈ کی گاڑیوں کو تنگ راستے کے باعث جنگلات تک پہنچنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ابتدائی طور پر کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: