کیا آپ کو معلوم ہے کہ دیکھنے میں سادہ سا لگنے والا ایلو ویرا کا پودا آپ کا بڑھتا وزن کم کرنے میں بھی مدد کرسکتا ہے۔جی ہاں ۔۔ ایلو ویرا نہ صرف آپ کی جلد اور بالوں کیلئے مفید ہے، بلکہ اس کے ذریعے آپ اپنا وزن بھی کم کرسکتے ہیں۔ایک اور دلچسپ بات یہ کہ آپ میں سے بہت کم لوگوں کو یہ معلوم ہوگا کہ ایلو ویرا کو گوار گندل بھی کہا جاتا ہے۔ ایلو ویرا کے جوس کا روزانہ استعمال موٹاپے اور جسم کی چربی کو ختم کرتا ہے-وزن کم کرنے کیلئے فکر مند افراد کو چاہئے کہ روزانہ اپنے دن کا آغاز ایک گلاس ایلو ویرا جوس سے کریں گے تو آپ کے جسم سے اضافی چربی ختم ہو جائے گی۔ اس کے جوس میں موجود معدنیات وزن کی کمی میں مدد دیتی ہیں۔اس کا جوس پینے سے میٹابولزم بڑھتا ہے، جو کھانے کو جلد ہضم کرنے میں مدد کرتا ہے اور آپ کا وزن جلدی گھٹتا ہے۔ اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ اس کا جوس کیسے بنانا ہے تو آپ ایلو ویرا کے سبز چھلکے الگ کرلیں۔ اس کی جیل، شہد اور لیموں کا رس بلینڈر میں ڈال کراچھی طرح مکس کریں اور پی لیں، روزانہ اس کے استعمال سے وزن کم ہو جائے گا۔اس کے علاوہ اس کا جوس نظام انہضام کو بہتر کرتا ہے۔ معدے میں موجود غذاؤں کے زہریلے اثرات کو ختم کرتا ہے۔ تیزابیت، السراور معدہ کے زخموں اور سوزش کو ختم کرتا ہےاورقبض کی شکایت کو دور کرتا ہے۔ اس سے پیٹ بلکل صاف ہو جاتا ہےاور جسم کی چربی ختم ہوتی ہے۔
تازہ ترین
موضوعات
محفوظات
Urdu News pak. Powered by Blogger.
بلاگر حلقہ احباب
ٹوٹل کتنے لوگوں نے دیکھی ہے ویب سائٹ
About Me
اس تحریر کو اس موضوع کے تحت شائع کیا گیا: صحت
رائے غلام عباس کھرل Shakoor
رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Popular Posts
-
Ada Qatil , nigah qatil , zuban qatil , biyan qatil tumhara silsila shayad kisi qatil sy milta hay ادا قاتل ، نگاہ قاتل ، ز...
-
Suno Hum naraz hainTum se buhat naraz hain Tum se buhat majboor ho na Tum buhat masroof ho naTum Tumy tu yaad karny ka waqt b...
اہم خبریں
-
Ada Qatil , nigah qatil , zuban qatil , biyan qatil tumhara silsila shayad kisi qatil sy milta hay ادا قاتل ، نگاہ قاتل ، ز...
-
Suno Hum naraz hainTum se buhat naraz hain Tum se buhat majboor ho na Tum buhat masroof ho naTum Tumy tu yaad karny ka waqt b...
-
Khafa hony se pehly soch laina tum zara itna ky tum hi tu ho dunya may, jisy may piyar karti hun Faqat manga hy Dil tum ny , ...
-
Kabhi Khamosh Baithoge, Kabhi Kuchh Gungunaaoge Main itna Yaad Aaoongi, Mujhe Jitna Bhulaaoge Koi Jab Poochh Baithega, Khamoshi K...
-
معروف جریدے ٹائم میگزین نے دنیا کی 100 بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی، وزیراعظم عمران خان کا نام بھی شامل ہے۔ٹائم میگزین کی 100...
-
ملک بھر میں شب برات آج نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ اس موقع پر خصوصی عبادات کا اہتمام جب کہ قبور کی زیارت بھی کی جائے گی۔...
-
کراچی کے نئے ڈپٹی میئر کا انتخاب آج ہو گا۔ سٹی کونسل میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ سٹی کونسل میں صبح 9 بجے سے شروع ہو کر شام 5 بجے ...
-
لاہورہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں پچیس اپریل تک توسیع کردی ہے۔ حمزہ شہباز کو نیب کی دستاویزات پر جواب جمع کرانا ہوگا۔لا...
-
ایم کیو ایم کے ارشد حسن ڈپٹی میئر کراچی منتخب ہوگئے، پیپلزپارٹی کے کرم اللہ وقاصی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ارشد ووہرا کی نااہلی کے...
No comments: