Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی بھارت حوالگی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں



Image result for ‫ابھی نندن‬‎


لاہور:بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی بھارت حوالگی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ، بھارتی پائلٹ کو آج سپہ بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا ،حوالگی واہگہ پرکی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق،بھارتی پائلٹ ابھی نندن کوآج واہگہ بارڈرکے ذریعے بھارت حوالی کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں ۔وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیرسگالی کے جذبے کے تحت بھارتی پائلٹ کی رہائی کا اعلان کیا تھا ۔
 ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کے مطابق بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو آج سہ پہر بھارتی حکام کےحوالے کیا جائے گا، ابھی نندن کو واہگہ پربھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا ۔سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمشن نے بھارتی پائلٹ کے سفری دستاویزات مکمل کرلئے ہیں واہگہ پر بھارتی ہائی کمیشن کے ایئراتاشی گروپ کیپٹن بھی پائلٹ کے ہمراہ بھارت جائیں گے ۔




رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: