Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع


Related image

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دالبندین میں 10، خضدار8، قلات7، نوکنڈی 6، لسبیلہ، پسنی 4، سبی، بارکھان 2، پنجگور 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ، گوادر، پسنی اور ژوب میں بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں دوبارہ اضافہ ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق خضدار، کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 3، ژوب 4، قلات 5، بارکھان 8، تربت 14 اور سبی میں 15 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں کوئٹہ، قلات اور مکران میں مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: