Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی


Image result for ‫سونے کی قیمت مزید 600 روپے کم ہوگئی‬‎

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح 70 ہزار روپے فی تولہ پر جانے کے بعد دو روز میں 850 روپے کمی سے فی تولہ سونا 69 ہزار 150 روپے کا ہوگیا۔کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا، آج 600 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 69 ہزار 150 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا 515 روپے کمی سے 59 ہزار 285 روپے کا ہوگیا۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: