Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو پاکستان نے بھارت کے حوالے کردیا .


Image result for ‫پاکستان نے گرفتار پائلٹ ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کردیا‬‎

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو پاکستان نے بھارت کے حوالے کردیا ہے۔ بھارتی پائلٹ کو واہگہ بارڈر پر بی ایس ایف حکام نے وصول کیا۔ابھی نندن کو سخت سیکورٹی میں واہگہ بارڈر لایا گیا۔ اس موقع پر اطراف کی سڑکیں بند کردی گئی تھیں۔ پاک فوج کے ساتھ رینجرز اور پولیس کے دستے راستے میں تعینات تھے۔ بھارتی سفارتخانے کے 4 اہلکار بھی واہگہ بارڈر پر موجود تھے جن میں جوائے تھامس کورینِ، اشوک کمارِ، ناریش کمار اور گورکھ شرما  شامل تھے۔بھارتی پائلٹ کی رہائی کے موقع پر بھارت نے اپنی سرحد پر پرچم اتارنے کی تقریب منسوخ کردی جبکہ پاکستان کی جانب سے تقریب معمول کے مطابق جاری رہی۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: