Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » ’’اوبر‘‘ نے ’’کریم‘‘ کو خرید لیا ہے


Image result for uber careem logo

پاکستان سمیت دیگر ممالک میں عوام کو سفری سہولیات فراہم کرنے والی آن لائن ٹیکسی سروس ’’اوبر‘‘ نے ’’کریم‘‘ کو خرید لیا ہے۔اوبر نے کریم کو تین اعشاریہ ایک ارب ڈالر میں حاصل کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد کریم اوبر کی مکمل ملکیتی کمپنی بن جائے گی۔
اوبر کمپنی کے مطابق دونوں کمپنیز کی اپلیکشن آزادانہ طور پر کام کرتی رہیں گی۔کریم اعلامیہ کے مطابق کریم اب مکمل طور پر اوبر کی ملکیت بن گیا ہے تاہم کمپنی کریم برانڈ کے نام پر ہی چلے گی، دونوں کمپنیز کےلیے تیزی سے بڑھنے کے مواقع پیدا ہوں گے۔







رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: