Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » کراچی میں گلستان زریں کوپرایٹیو ہاوسنگ سوسائٹی میں فراڈ کا معاملہ


Image result for ‫گلستان زریں ہاوسنگ‬‎

کراچی : کراچی میں گلستان زریں کوپرایٹیو ہاوسنگ سوسائٹی میں بڑے عوام فراڈ کا معاملہ سامنے آیا ہے اور اینٹی کرپشن پولیس نے چار ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے ۔ملزمان میں دو سرکاری ایڈمنسٹریٹر اور دو سب رجسٹرار شامل ہیں ، ملزمان کیخلاف  اینٹی کرپشن ایسٹ زون میں ایف آئی آر درج ہے ۔ ایف آئی آر کے مطابق سوسائٹی کے سرکاری ایڈمنسٹریٹر عارف حسین ہاشمی نایاب احمد نے غیر قانونی طور پر سوسائٹی کے اکتالیس رہائشی پلاٹوں کی دوہری لیز اور غیر قانونی الاتمنٹ جاری کیں ۔



رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: