Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » پشاور یونیورسٹی میں انتظامیہ کی جانب سے سینکڑوں درختوں کی کٹائی پر گورنر انسپکشن ٹیم نے نوٹس لے لیا۔


Image result for peshawar uni trees cut

پشاور یونیورسٹی میں انتظامیہ کی جانب سے سینکڑوں درختوں کی کٹائی پر گورنر انسپکشن ٹیم نے نوٹس لے لیا۔جامعہ پشاورمیں پرانے درختوں کی کٹائی انتظامیہ کے گلے پڑگئی،خیبرپختونخوا حکومت سے اجازت لیے بغیر سینکڑوں درخت کاٹے گئے، گورنرانسپکشن ٹیم کا نوٹس لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔تعمیرات اور صفائی کے نام پر300 سے زائد درخت کاٹے گئے، یونیورسٹی انتظامیہ کو سوالنامہ ارسال کرکے تمام ریکارڈ طلب کرلیا گیا ۔دوسری جانب وزیراعلیٰ محمود خان کا کہنا تھا کہ درخت کاٹنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔



رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: