Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » جنوبی چین بچی کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو وزنی بالوں کا گولہ نکال لیا گیا


Related image

ذرائع کے مطابق جنوبی چین سے تعلق رکھنے والی فی فی نامی بچی اپنے بال دو سال کی عمر سے کھا رہی تھی۔بچی نے اپنی والدہ کو بتایا تھا کہ اس نے 2019 کے شروع میں بال کھانے کی عادت ترک کردی۔لیکن فروری کے شروع میں وہ ہفتے بھر کیلئے بیمار پڑ گئی۔ اس کے پیٹ میں شدید درد ہوگیا اور اُلٹیاں لگ گئیں۔
وہاں سی ٹی اسکین کرنے معلوم ہوا کہ بچی کے پیٹ میں بالوں ایک بڑا سا لوتھڑا موجود ہے۔تاہم سخت ہونے کی وجہ سے اسے اینڈو اسکوپی کر کے نہیں نکالا جاسکتا تھا۔ڈاکٹر ٹینگ نے سرجری کی اور ڈیڑھ کلو وزنی بال کا گولہ پیٹ سے نکالا۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: