Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » مودی کی اہلیہ نےمودی کی انتہا پسندی کیوجہ سےعلیحدگی اختیار رکھی


Related image
اسلام آباد(آن لائن) باپ کے ہوٹل پر برتن دھو نے ، گاہگوں کیلئے کرسیاں لگا نے اور چائے پیش کرنے والا شخص ایک ارب 20 کروڑ آبادی والے ملک کے وزیر اعظم کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ انتہا پسندی کی وجہ سے ان کی اہلیہ نے کئی سال تک مودی سے علیحدگی اختیار رکھی تھی ۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارتی الیکشن میں ذہنی پستی کے حامل شخص کو شدید تنقید کا سامنا ہے ۔ مودی شادی کے بعد اپنی بیوی جو کہ سکول ٹیچر تھیں ان کی اہلیہ کوشوہر مودی کا انتہا پسند گروپوں کے ساتھ گھومنا پسند نہیں تھا ۔ رپورٹ کے مطابق ان کی اہلیہ سمجھتی تھیں کہ مودی فطری طور پر انسانیت دشمن انسان ہے کیونکہ وہ ایک پست ذہن کا حامل شخص ہے اور وہ کسی کی بھی جان لے سکتا ہے ۔ نریندر مودی ان انتہا پسند تنظیموں سے وابستہ رہے ہیں جن کے خیال میں بھارت سے مندروں کے علاوہ تمام تر مذاہب کو صفحہ ہستی سے ہٹایا جائے جن میں مسلمان ، سکھ ، اچھوت ، دلت ، عیسائی اور دیگر موجود ہیں 

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: