
ناروے میں مسافروں سے بھراکروز شپ سمندری طوفان کی زد میں آکر پھنس گیا۔ جہاز میں ایک ہزار سے زائد مسافر سوار تھے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اور سوشل میڈیا پر جاری خبروں کے مطابق ناروے میں مسافروں سے بھرا کروز شپ انجن خراب ہونے کے باعث سمندری طوفان کی لپیٹ میں آگیا، جس کے بعد مسافروں کو بحفاظت نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
No comments: