Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » ہرنائی کےعلاقےمیں لینڈ سلائیڈنگ, ماں اور5بچے ملبے تلے دب کرجاں بحق ہوگئے

Image result for ‫ہرنائی میں  لینڈ سلائیڈنگ سے مکان تباہ،ماں اور 5 بچے جاں بحق‬‎

کوئٹہ :ہرنائی کےعلاقےمیں  لینڈ سلائیڈنگ سے مکان مکمل طور پر تباہ ہوگیا،ماں  اور5بچے ملبے تلے دب کرجاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق، پیر کو بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکان مکمل طور پر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں کمرے میں موجود ماں اور5بچے ملبے تلے دب کر دم توڑ گئے۔
ڈی سی ہرنائی عظیم جان دمڑکا کہنا ہے کہ ملبہ گرنےسےمکان کا ایک کمرہ مکمل طورپردب گیا،واقعہ بارش کےباعث لینڈسلائیڈنگ ہونے سے  پیش آیا۔انہوں نے کہا کہ واقعے میں2سالہ بچی معجزانہ طور پر بچ گئی ہے جبکہ  ریسکیو آپریشن مکمل کرلیاگیا ۔ڈی سی عظیم جان ڈمڑکامزید کہنا ہے کہ لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال ہرنائی منتقل کردیا گیا ہے  جہاں کاغذی کارروائی کی جائے گی۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: