Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » چین سے دو ارب دس کروڑ ڈالر کی رقم پچیس مارچ تک ملے گی


Related image

چین سے دو ارب دس کروڑ ڈالر کی رقم پچیس مارچ تک مرکزی بینک میں جمع کرا دی جائے گی۔ ترجمان وزارت خزانہ نے اہم خبر ٹوئیٹ کے ذریعے سنائی۔ ڈاکٹر حسن نجیب نے کہا کہ رقم کی سہولت کے حصول کے لئے ضابطے کی تمام کارروائیاں پوری کر لی گئی ہیں۔رقم سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ اور ادائیگیوں کے توازن میں استحکام کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔





رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: