Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » میٹرک کےامتحانات کو ملتوی , یکم اپریل سے امتحانات شروع ہو نگے


Related image

کراچی: محکمہ تعلیم کے ملازمین کے احتجاج کو مدنظر رکھتے ہوئے سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات کو ملتوی کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ اب صوبے بھر میں میٹرک کے امتحانات کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا۔
آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن اور لوئر اسٹاف نے کراچی پریس کلب پر احتجاج کیا جہاں وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے خطاب کرتے ہوئے یہ بھی واضح کیا کہ محکمہ تعلیم میں کوئی کنٹرولنگ اتھارٹی بننے نہیں جارہی ہے، ملازمین نے احتجاج اسپیشل ایجوکیشن کے اسکولوں کو این جی او کے حوالے کرنے کیخلاف کیا۔



رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: