Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » بھارتی سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس مرکنڈے کاٹجو عمران خان کے مداح بن گئے


Related image

بھارتی سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس مرکنڈے کاٹجو وزیراعظم عمران خان کے مداح بن گئے۔ ایک انٹرویو میں کہا کہ پہلے وہ عمران خان کے بڑے ناقد تھے۔ حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے بعد جس طرح عمران خان نے معاملے کو سنبھالا جس پر عمران خان کے پرستار بن گئے۔ انہوں نے بھارتی میڈیا پر بھی شدید تنقید کی

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: