
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بالاکوٹ حملے میں 300 افراد کی ہلاکتوں کے ثبوت کے لیے دباؤ بڑھتا جارہا ہے مگر وہ ثبوت پیش کرنے کے بجائے الٹا اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔پٹنہ میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے کہا کہ ہم سے ثبوت مانگتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔ کیا کانگریس و دیگر جماعتوں کو ہماری فوج پر یقین نہیں ہے۔
مودی نے کہا کہ ہم نے ساڑھے تین سولوگ مارے ہیں۔ ہمارا یقین کرلو۔ اب ثبوت کہاں سے لائیں۔
No comments: