Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » » محکمہ موسمیاتکی کراچی میں بارش کی پیش گوئی



Related image

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی نوید سنادی ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عبدالرشید نے سماء سے بات کرتےہوئے بتایا کہ شہر میں آج ہلکی بارش ہوگی جبکہ کل بروز ہفتہ گرج چمک کیساتھ بارش متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات کےمطابق پاکستان میں بارش کا سسٹم داخل ہو چکا ہے،کراچی میں بارش کا سلسلہ اتوار تک ختم ہوجائےگا۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ بالائی سندھ اورحب ڈیم کےاطراف اچھی بارش ہونے کا امکان ہے۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: