Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » دس سال میں چھ کھرب سے تیس کھرب قرضے میں اضافہ ، عمران خان


Image result for imran khan

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  دس سال میں چھ کھرب سے تیس کھرب قرضہ چلا گیا ۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمارے پاس کوئی بنی بنائی ٹیمیں نہیں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ  کون سے بیوروکریٹس کام کرنے والے ہیں اور کون سے نہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ایک شخص قائداعظم کی طرح شکل بناکر تقریر کررہا تھا۔عمران خان نے مزید کہا کہ  آئندہ دنوں میں سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: