Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » وزیراعظم عمران خان اپریل میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے


Image result for ‫نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد اپریل میں رکھا جائے گا‬‎

وزیراعظم عمران خان اپریل کے دوسرے ہفتے میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔عمران خان کی زیرصدارت نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے متعلق جائزہ اجلاس ہوا ۔ جس میں وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی کہ  قانون سازی کا کام مکمل کیا جا چکا ہے ۔
وزیراعظم کو بتایا گیا کہ مسودہ پارلیمنٹ سے منظوری کیلئے جلد کابینہ کمیٹی کے حوالے کردیا جائےگا ۔ اسلام آباد میں چار جبکہ لاہوراور کوئٹہ میں ایک ایک مقام سنگ بنیاد کیلئے تیار ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر حکومت کی اولین ترجیح ہے۔۔ منصوبےسے معیشت مستحکم اور روزگارکے مواقع پیداہوں گے ۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: