Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کے نجی اسپتال میں ڈ کیتی


Image result for ‫نجی اسپتال میں ڈ کیتی‬‎


کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کے نجی اسپتال میں 4 ڈاکو سیکورٹٰی گارڈ پر ٹوٹ پڑے اور ریسپشن سے نقدی لے اڑے۔ انھوں نے پہلے گارڈ کا سرپھاڑ دیا او پھر اس کے سر پر پٹیاں رکھتے رہے۔ واردات کی سی سی ٹی وی سماء نے حاصل کرلی۔
کراچی میں ڈاکوڈرامے بازی بھی کرنے لگے۔ نجی اسپتال میں لوٹ مار کرنے کے لئے داخل ہوئے تو ایک ساتھی کو مریض بناکر لائے،اندر داخل ہوتے ہی سیکیورٹی گارڈ پردھاوا بول دیا۔
گارڈ نے مزاحمت کی تو اسے زمین پر گرا کر پستول کے دستے سے وار کرکے اس کا سر پھاڑ دیا اور پھر خود ہی پٹی بھی کرتے رہے۔ ملزمان نے اسپتال کے ریسپشن سے نقدی چھینی اور فرار ہوگئے۔
اس سے قبل، فروری کے مہینے میں اس ہی اسپتال میں ڈکیتی کی واردات ہوئی تھی۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: