Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی,زمینی رابطہ منقطع ہوگیا



Related image

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ متعدد گاؤں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا جبکہ مکانات ڈھے گئے۔ چمن میں گزشتہ شب چھت گرنے سے 2 بچوں جاں بحق اور10 افراد زخمی ہوئے۔بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ ضلع چاغی کے علاقے دالبدین میں سیلابی ریلا داخل ہوگیا اور  کئی گاڑیاں پانی میں پھنس گئیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاک آرمی اور ایف سی کے جوان ریسکیو کے لیے علاقے میں موجود ہیں۔  پہنچ گئے اور ٹریکٹرز کے ذریعے حفاظتی بند پر کام جاری ہے۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: