Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » بینک اکاؤنٹس سے رقم نکلوانے پر ٹیکس ایف بی آر نے بتا دیا


Image result for ‫بینک اکاؤنٹس سے رقم نکلوانے پر ٹیکس سے متعلق ایف بی آر کی وضاحت‬‎

بینک اکاؤنٹس سے رقم نکلوانے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس میں کوئی رد و بدل نہیں کی ہے۔ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ بینک اکاؤنٹس سے کیش نکلوانے پر ٹیکس میں ردوبدل کیا گیا اور نہ ہی رقم نکلوانے کی حد میں بھی کوئی تبدیلی کی ہے۔سپلیمنٹری فنانس بل کے ذریعے ٹیکس فائلرز کو ریلیف دیا گیا ہے جبکہ بینک اکاؤنٹس سے رقم نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا اطلاق صرف نان فائلرز پر ہوگا۔ایف بی آر کے مطابق یہ فیصلہ بینکنگ چینلز کے ذریعے کاروباری سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کےلیے کیا گیا ہے۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: