
حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران وزیراعظم عمران کے ذمہ دارانہ رویہ اور بھارتی پائلٹ کی رہائی کے اعلان کے بعد متعدد بھارتی صحافیوں نے ان کو سراہا ہے اور بھارتی ٹی وی اینکرز کو ’ذمہ دارانہ کردار‘ ادا کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ایک صحافی نے کہا ہے کہ ہمارے سارے نیوز اینکر لے لو، ابھی نندن واپس دے دو۔
No comments: