Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ نے اپنے ہی وزیراعظم کو کھری کھری سنا دی


Image result for ‫بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ‬‎

بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ نے اپنے ہی وزیراعظم کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا ہے کہ نریندرمودی اپنی سیاست کیلئے فوج کو نہ گھسیٹیں۔ پلوامہ حملے اور ابھے نندن پر سیاست ہورہی۔ انہوں نے کہا کہ فوج کو انتخابات کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ سیاستدانوں کی حرکتیں فوج کو تباہ کر دیں گی۔ 

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: