Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » پنجاب حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں میں اساتذہ کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی


Image result for mobile not allowed sign

پنجاب حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں میں اساتذہ کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے اسکول سربراہان کو مراسلہ جاری کردیا، جس میں اساتذہ کو اسمبلی میں موبائل فونز جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اسکول ٹائم ختم ہونے پر اساتذہ کو فون واپس کئے جائیں، دوران کلاس موبائل فون کی وجہ سے توجہ بٹ جاتی ہے، سائیلنٹ موڈ پر رکھنے سے بھی اساتذہ کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔واضح رہے کہ خیبرپختونخوا حکومت گزشتہ سال اکتوبر میں اسکول اساتذہ پر اسی طرز کی پابندی لگاچکی ہے۔



رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: