Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » پاک بھارت کشیدگی کے باعث ملک بھر کے ایئرپورٹس پر پروازوں کا شیڈول تبدیل


Image result for pakistan airport

پاک بھارت کشیدگی کے باعث ملک بھر کے ایئرپورٹس پر پروازوں کا شیڈول جمعے کی دوپہر ایک بجے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ترجمان پی آئی اے نے کراچی سے سعودیہ عرب اور یو اے ای کے لئے جزوی پروازوں کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔دو پروازیں سعودیہ عرب اور دو پروازیں یو اے ای کے لئے روانہ ہونی تھیں لیکن ایک بار پھر سیکیورٹی اداروں کی ہائی الرٹ کال پر جزوی پروازوں کا شیڈول کا اعلان واپس لے لیا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایئر اسپیس کی بحالی کا فیصلہ جمعے کی دوپہر ایک بجے تک ہوگا۔



رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: