Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » ترکی کے دارالحکومت استنبول میں آٹھ منزلہ عمارت زمیں بوس ہوگئی۔


Image result for ‫ترکی کے دارالحکومت استنبول میں آٹھ منزلہ عمارت زمیں  بوس ہوگئی۔‬‎

ترکی کے دارالحکومت استنبول میں آٹھ منزلہ عمارت زمیں  بوس ہوگئی۔استنبول میں عمارت گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے جنہیں امدادی کارکنوں نے فوری طور پراسپتال منتقل کردیا۔خبرایجنسی کے مطابق استنبول میں گرنے والی عمارت میں چودہ فلیٹ تھے ، جن میں کل 43 افراد رہائش پزیرتھے۔ حادثے کے فوری بعد زخمی ہونے والے 6 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
سی ٹی ٹی وی میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح عمارت گری اور نیچے کھڑی متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔
ہوگئیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کی بیسمنٹ میں ٹیکسٹائل فیکٹری موجود تھی۔ حادثے کی وجوہات کا پتہ لگانے کیلئے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: