Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » » پاکستان نے تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں جنوبی افریقا کو 27 رنز سے شکست دیدی


Image result for ‫پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں جنوبی افریقا کو شکست دیدی‬‎

پاکستان نے تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں جنوبی افریقا کو 27 رنز سے شکست دیدی، محمد عامر نے 3 شکار کئے، کرس مورس نے نصف سنچری اسکور کی۔ سیریز میزبان ٹیم نے 1-2 سے اپنے نام کرلی۔
پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف دیا تاہم میزبان ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 141 رنز بناسکی، کرس مورس نے ناقابل شکست نصف سنچری اسکور کی، وان ڈر ڈوسن 41 رنز بناسکے۔پاکستان کی جانب سے محمد عامر نے 3، شاداب خان اور فہیم اشرف نے 2، 2 جبکہ عماد وسیم اور شاہین شاہ آفریدی نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
جنوبی افریقا نے تین میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی، اس سے قبل ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں بھی میزبان ٹیم نے کامیابی حاصل کی تھی۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: