Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » مائیکل جیکسن کی زندگی کاسب سے شرمناک پہلو بے نقاب ، دو نو عمر لڑکوں کے بیان نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا

Image result for michael jackson

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) دنیا میں کون ایسا ہے جو ماہر گلوکار مائیکل جیکسن کا مداح نا ہو اور ایسا بھی نہیں ہوسکتا ہے کوئی خاص شخص ہو تو اس پر الزمات نا لگائیں جائیں۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکار مائیکل جیکسن پر موت کے دس برس بعد جنسی زیادتی کے الزامات لگگئے۔ دو متاثرہ لڑکوں نے دستاویزی فلم کے ذریعے پردہ فاش کر دیا، متنازع فلم پر مائیکل جیکسن کے پرستاروں میں دراڑ پڑ گئی۔ پاپ میوزک کے بے تاج بادشا آنجہانی مائیکل جیکسن مرنے کے دس برس بعد جنسی زیادتی کے الزامات کی زد میں آ گئے۔ لیونگ نیورلینڈ کے نام سے ایک دستاویزی فلم بنائی گئی ہے جس کے 2 مرکزی کردار مائیکل جیکسن کے ہاتھوں اس وقت مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنے تھے۔ جب وہ 10 برس کےتھے۔اس الزام کے تحت 2003ء میں مائیکل جیکسن پر مقدمہ بھی بنا تھا لیکن متاثرہ لڑکوں نے عدالت میں مائیکل جیکسن کے حق میں بیان دیا تھا جس کے بعد مقدمہ خارج کر دیا گیا۔متنازع فلم پر مائیکل جیکسن کے پرستار دو حصوں میں بٹ گئے ہیں۔ بعض لوگوں نے فلم کی کہانی کو بے بنیاد قرار دیا تو بعض گلوکار کے لیے تالیاں بجانے پر خود کو کوس رہے ہیں۔۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: