Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » ایل ای ڈی بلب سے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے


Image result for led bulb

بجلی کے بلوں میں بے تحاشہ اضافے کے باعث لوگ دھڑا دھڑ ایل ای ڈی بلب لگوا رہے ہیں لیکن اب سائنسدانوں نے ایل ای ڈی بلبوں سے نکلنے والی نیلی روشنی کا ایسا خوفناک نقصان بتا دیا ہے کہ سن کر ہی آپ پریشان ہو جائیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایکسیٹر کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ موبائل فون اور دیگر ایسی ڈیوائسزکی سکرینوں اور ایل ای ڈی لائٹس کی نیلی روشنی انسانوں میں کینسر کا باعث بنتی ہے۔ مردوں میں پراسٹیٹ کینسر اور خواتین میں چھاتی کے کینسر کےکو د گنا زیادہ کر دیتی ہیں۔اس تحقیق میں سائنسدانوں نے برطانیہ کے مختلف علاقوں میں 4ہزار سے زائد افراد پر تجربات کیے۔ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہالیجینڈسانشیز کا کہنا تھا کہ مختلف قسم کی ڈیوائسز ہوں یا ایل ای ڈی بلب، آج ہمارے چاروں طرف نیلی روشنی پھیلی ہوئی ہے۔ اس سے بچنا مشکل ہو چکا ہے ۔اس لئے آپ ایل ای ڈی لگانے سے پہلے ان تمام باتوں کو ذہین نشین کر لیں۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: