Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » » پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے


پانچ فروری، عزم اور پختہ عہد کا دن کہ ہم آزادی کی منزل ملنے تک کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ حریت رہنماؤں کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات پاکستانیوں سے مزید آگے بڑھ کر جدوجہد کرنے کا تقاضا کررہے ہیں۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں اور تقریبات منعقد کی جائیں گی، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر احتجاج بھی کیا جائے گا۔ اس دن کی مناسبت سے کراچی سے کشمیر تک سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے زیر اہتمام خصوصی سیمینارز، کانفرنسز اور جلسے منعقد کیے جا رہے ہیں۔ شہر شہر ریلیاں نکالنے کے علا وہ انسانی ہاتھوں کی زنجیریں بنائی جائیں گی۔ شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک منٹ کی مکمل خاموشی اختیار کی  گئی۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: