Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » عاطف اسلم رکشے پر آخر کیوں آ گئے؟


Related image



انسٹا پر خاصے سسپنس کے ساتھ شروع ہونے والی اس ویڈیو میں عاطف ایک مرسڈیز بینز سے اترتے ہوئےکہتے ہیں کہ ’’کیا یار، تیری مرسڈیز ہی نہیں چلتی‘‘ جس کے بعد انہیں سامنے کھڑے ایک رکشے کی جانب بڑھتے دیکھا جاسکتا ہے۔
بینکاک کی اس روایتی سواری کو چلانے کیلئے کسی چابی کی ضرورت نہیں ہوتی لیکن عاطف اسلم تفریح کے موڈ میں ہیں یا شاید انہیں علم نہیں، پیچھے سے آوازیں بھی لگائی جا رہی ہیں کہ کہاں جا رہے ہیں مگر وہ سنی ان سنی کر کے رکشے میں بیٹھے اور بولے ’’چابی تو دے‘‘۔
یہ علم ہونے پر کہ رکشہ چابی سے نہیں چلتا ، عاطف اسلم ہنستےمسکراتے شاید دوبارہ سے مرسڈیز کو رونق بخشنے چلے گئے۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: