Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » ایم ڈی واٹر بورڈ کراچی خالد محمود شیخ کو عہدے سے فارغ کردیا گیا


Image result for ‫ایم ڈی واٹر بورڈ کراچی کو عہدے سے ہٹادیا گیا‬‎

ایم ڈی واٹر بورڈ کراچی خالد محمود شیخ کو عہدے سے فارغ کردیا گیا، اسد اللہ خان کو منیجنگ ڈائریکٹر واٹر بورڈ کے عہدے پر تعینات کردیا گیا۔
کراچی کے شہریوں کو پانی کی بدترین کمی کا سامنا ہے، اس حوالے سے حکام ایک دوسرے پر الزامات لگاتے رہتے ہیں، تاہم اس بار خراب کارکردگی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ایم ڈی واٹر بورڈ کراچی کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔خالد محمود شیخ کی جگہ اسد اللہ خان کو واٹر بورڈ کا منیجنگ ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے، وزیر بلدیاتی سندھ سعید غنی نے خالد شیخ کو ہٹانے اور اسد اللہ کی تقرری کی منظوری دیدی۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: