Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » سرکاری حج اسکیم: بڑی تعداد میں درخواستیں موصول


Related image

سرکاری حج سکیم میں درخواستوں کی وصولی کے پہلے دن  حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے شام تک 20 ہزار 69 حج درخواستیں جمع ہوئی۔ حج درخواستیں 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی۔ سرکاری حج سکیم میں درخواستوں کی وصولی کا پہلا دن بینکوں میں آن لائن ڈیٹا انٹری کا عمل تاحال جاری ہے۔حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے شام تک 20 ہزار 69 حج درخواستیں جمع کی گئی۔
پاکستانی حجاج کی جانب سے  ایک بار پھر سرکاری حج سکیم پر اعتماد کا اظہارکیاگیا۔وزارت مذہبی امور کے مطابق حج درخواستیں 14 بینکوں کے ذریعے 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: