Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » » بھارتی وزیراعظم کا جھوٹ سامنے آگیا


Image result for ‫وامن میشرم‬‎

پلواما حملے پر بھارتی وزیراعظم کا جھوٹ خود ان کے سامنے آگیا۔بھارتی سماجی کارکن وامن میشرم نے واقعے کو بھارتی انتخابات میں فائدہ حاصل کرنے کی سازش قرار دے دیا۔انہوں نے کہاکہ بی جے پی کی حکومت کو پلواما حملے کا آٹھ روز قبل ہی معلوم تھا لیکن حکومت نے سیاسی مفادات اٹھانے کیلئے حملہ ہونے دیا۔انہوں نے کہا مودی سرکارنے حب الوطنی پر سیاست کو ترجیح دی تاکہ انتخابی مہم میں انہیں فائدہ مل سکے۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: